رمضان المبارک کے ضروری مسائل
رمضان المبارک میں بہت سارے ایسے مسائل ہوتےہیں جنکی تلاش اور جستجو ہوتی ہے لیکن کتب فقہ بسیط ہونے کی وجہ سے مشکلیں درپیش ہوتی ہیں اس کتابچہ میں مطولات سے ان ضروری مسائل کو یکجا کیا گیا ہے جن کی اشد ضرورت پڑتی ہے تاکہ بلا کسی مشقت کے ان کا سمجھنا آسان ہو جائے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں